كِتَاب الْأَطْعِمَةِ کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل 4. باب الإِطْعَامِ عِنْدَ الْقُدُومِ مِنَ السَّفَرِ باب: سفر سے آنے پر کھانا کھلانے کا بیان۔
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ نے ایک اونٹ یا ایک گائے ذبح کی۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الجہاد 199، 3089)، (تحفة الأشراف: 2581)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/299، 302، 319، 363) (صحیح الإسنادِ)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
|