كتاب تفريع أبواب الطلاق کتاب: طلاق کے فروعی احکام و مسائل 38. باب فِي الْمُرَاجَعَةِ باب: رجعت (طلاق واپس لے لینے) کا بیان۔
عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا کو طلاق دی پھر آپ نے ان سے رجعت کر لی۔
تخریج الحدیث: «سنن النسائی/الطلاق 76 (3590)، سنن ابن ماجہ/الطلاق 1 (2016)، (تحفة الأشراف: 10493)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الطلاق 2 (2310) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|