كِتَابُ النِّكَاحِ کتاب: نکاح کے بیان میں 8. بَابُ مَا لَا يُجْمَعُ بَيْنَهُ مِنَ النِّسَاءِ جن عورتوں کا جمع کرنا درست نہیں نکاح میں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھوپھی اور بھتیجی کو اور خالہ اور بھانجی کو جمع نہ کرے۔“
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2140، 2148، 2150، 2151، 2160، 2162، 2723، 2727، 5109، 5110، 5152، 6066، 6601، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1408، 1413، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4046، 4048، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3290، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 5335، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2065، 2066، 2080، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1125 م، 1126، 1134، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2221، 2224، 2225، 2595، 2608، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1929، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7254، 7368، 10701، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1056، 1057، 1058، 1059، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 20»
سعید بن مسیّب کہتے تھے: بھتیجی سے پھوپھی کے اوپر، اور بھانجی سے خالہ کے اوپر نکاح کرنا منع ہے، اور جماع کرنا اس لونڈی سے جو حاملہ ہو کسی اور شخص سے منع ہے۔
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17032، 17753، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 21»
|