كِتَابُ النِّكَاحِ کتاب: نکاح کے بیان میں 18. بَابُ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ متعہ کا بیان
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا جنگِ خبیر کے روز متعہ سے، اور گدھوں کا گوشت کھانے سے۔
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4216، 5115، 5523، 6961، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1407،، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4140، 4143، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3367، 3368، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4827، 4828، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1121، 1794، 1794 م، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2033، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14187، 14188، وأحمد فى «مسنده» برقم: 602، 1219، والحميدي فى «مسنده» برقم: 37، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 576، والبزار فى «مسنده» برقم: 641، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 41»
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ خولہ بنت حکیم سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس گئیں اور کہا کہ ربیعہ بن امیہ نے ایک عورت مولدہ سے متعہ کیا تھا۔ وہ ربیعہ سے حاملہ ہے۔ پس سیدنا عمر رضی اللہ عنہ گھبرا کر چادر گھسیٹتے ہوئے نکلے اور کہا: یہ متعہ ہے، اگر میں پہلے اس کی ممانعت کر چکا ہوتا تو رجم کرتا۔
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14172، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4237، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14038، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17352، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 42»
|