كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں 18. بَابُ انْتِظَارِ الصَّلَاةِ وَالْمَشْيِ إِلَيْهَا نماز کے انتظار کرنے کا اور نماز کو جانے کا ثواب
قال مالك: لا ارى قوله ما لم يحدث إلا الإحداث الذي ينقض الوضوء سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرشتے دعا کرتے ہیں اس شخص کے لیے جو بیٹھا رہے اس جگہ میں جہاں وہ نماز پڑھ چکا ہے جب تک اس کو حدث نہ ہو، کہتے ہیں: اے اللہ بخش دے اس کو، رحم کر اس پر۔“
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: حدث سے مراد وہ امر ہے جس سے وضو ٹوٹ جائے۔ تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 176، 445، 659، 3229، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 649، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 26، 360، 756، 1504، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1753، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 734، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 814، 11876، وأبو داود فى «سننه» برقم: 469، 470، 471، والترمذي فى «جامعه» برقم: 330، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1447، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 799، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3068، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7667، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2210، 2211، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 4093، شركة الحروف نمبر: 351، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 51»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز ہی میں رہتا ہے وہ شخص جس کو نماز گھر جانے سے روکے رہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 659، 3229، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 649، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 26، 360، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1753، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 734، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 814، 11876، وأبو داود فى «سننه» برقم: 470، 471، والترمذي فى «جامعه» برقم: 330، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1447، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 799، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3068، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7667، 7729، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2210، 2211، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 4093، شركة الحروف نمبر: 352، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 52»
سمی بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر بن عبدالرحمٰن کہتے تھے: جو شخص صبح کو یا سہ پہر کو جائے مسجد میں نیک امر سیکھنے کو یا سکھانے کو۔ پھر لوٹ آئے اپنے گھر میں تو گویا جہاد سے غنیمت لے کر لوٹا۔
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، شركة الحروف نمبر: 353، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 53»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے: جو شخص تم میں سے نماز پڑھ کر وہیں بیٹھا رہے تو ملائکہ دعا کرتے ہیں اس کے لیے: ”یا اللہ! بخش دے اس کو، رحم کر اس پر۔“ اگر کھڑا ہوگیا اس جگہ سے لیکن بیٹھا رہا مسجد میں نماز کے انتظار میں تو گویا وہ نماز ہی میں ہے جب تک نماز پڑھے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 176، 445، 659، 3229، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 649، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 26، 360، 756، 1504، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1753، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 734، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 814، وأبو داود فى «سننه» برقم: 469، 470، 471، والترمذي فى «جامعه» برقم: 330، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1447، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 799، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3068، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7667، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2210، 2211، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 4093، شركة الحروف نمبر: 354، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 54»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا نہ بتاؤں میں تم کو وہ چیزیں جو دور کرتی ہیں گناہوں کو اور بڑھاتی ہیں درجوں کو: پورا کرنا وضو کا تکلیف کے وقت، اور قدم بہت ہونا مسجد تک، اور انتظار کرنا نماز کا بعد ایک نماز کے، یہی رباط ہے، یہی رباط ہے، یہی رباط ہے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 251، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 5، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1038، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 143، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 138، والترمذي فى «جامعه» برقم: 51، 52، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 428، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 386، 387، 5048، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7329، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6503، والبزار فى «مسنده» برقم: 8129، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1993، شركة الحروف نمبر: 355، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 55»
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ حضرت سعید بن مسیّب رحمہ اللہ نے کہا: کہتے ہیں مسجد سے بعد اذان کے جو نکل جائے اور پھر آنے کا ارادہ نہ ہو تو وہ منافق ہے۔
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه الدارمي فى «سننه» برقم: 446، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1946، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 56/3-57
شیخ سلیم ہلالی نے اس روایت کو انقطاع کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 355، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 56» |