كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں 5. بَابُ صَلَاةِ الْإِمَامِ إِذَا أَجْمَعَ مُكْثًا مسافر جب نیت اقامت کی کرے تو اس کی نماز کا بیان
قال مالك: وذلك احب ما سمعت إلي حضرت سعید بن مسیّب کہتے تھے جو شخص نیت کرے چار رات کے رہنے کی تو وہ پورا پڑھے نماز کو۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: مجھے یہ پسند ہے۔ تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5538، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم:4347، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم:1605، شركة الحروف نمبر: 320، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 18»
امام مالک رحمہ اللہ سے سوال ہوا قیدی کی نماز کا، تو جواب دیا کہ قیدی مثل مقیم کے نماز پڑھے، مگر جب مسافر ہو تو قصر کرے۔
تخریج الحدیث: «شركة الحروف نمبر: 320، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 18»
|