كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں 12. بَابُ سُتْرَةِ الْمُصَلِّي فِي السَّفَرِ سفر میں سترہ کا بیان
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے اونٹ کو سترہ بنا لیتے جب نماز پڑھتے سفر میں۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 430، 507، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 502، وأبو داود فى «سننه» برقم: 692، والترمذي فى «جامعه» برقم: 352، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1412 وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2274، 2284، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3/2، شركة الحروف نمبر: 341، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 41»
ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ ان کے باپ نماز پڑھتے تھے صحرا میں بغیر سترہ کے۔
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 2887، شركة الحروف نمبر: 341، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 41ق»
|