كِتَابُ الأقوال كتاب الأقوال 343. بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّمَنِّي مکروہ نا پسندیدہ تمنائیں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آرزو کرے تو اسے دیکھنا چاہیے کہ وہ کیا آرزو کر رہا ہے، کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اسے کیا دیا جائے۔“
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه أحمد: 8689 و الطيالسي: 2462 و ابن أبى الدنيا فى الميمنيين: 151 و أبويعلى: 5907 - انظر الضعيفة: 2255»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|