ایمان کا بیان ईमान के बारे में ثواب جان کر ماہ رمضان کے روزے رکھنا ایمان میں سے ہے۔ “ सवाब समझकर रमज़ान के महीने के रोज़े रखना ईमान का भाग है ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص ماہ رمضان میں ایماندار ہو کر اور ثواب سمجھ کر روزے رکھے تو اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔
|