ایمان کا بیان ईमान के बारे में (اس بیان میں کہ) کون سا اسلام افضل ہے؟ “ कौन सा इस्लाम अफ़ज़ल है ? ”
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کون سا اسلام افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اس شخص کا اسلام) جس کی زبان اور ہاتھ سے (دوسرے) مسلمان ایذا نہ پائیں۔“
|