ایمان کا بیان ईमान के बारे में شب قدر میں قیام (عبادت) کرنا ایمان میں سے ہے۔ “ लैलतुलक़द्र में इबादत करना ईमान का भाग है ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی ایمان (یقین) رکھتے ہوئے ثواب جان کر، شب قدر میں (عبادت کے لیے) بیدار رہے تو اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔
|