ایمان کا بیان ईमान के बारे में ایمان کے کاموں کا بیان۔ “ ईमान के कार्यों के बारे में ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں رکھتا ہے اور حیاء (بھی) ایمان کی (شاخوں میں سے) ایک شاخ ہے۔“
|