ایمان کا بیان ईमान के बारे में (کسی کو) کھانا کھلانا اسلام میں سے ہے۔ “ किसी को खाना खिलाना इस्लाम का भाग है ”
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھانا کھلاؤ اور جس کو جانتے ہو اور جس کو نہیں جانتے ہو (سب کو) سلام کرو۔“
|