دعا و اذکار کا بیان दुआएं और अल्लाह को याद करना «اعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق» کی اہمیت “ « أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ» की एहमियत ”
اسلم (قبیلے) کے ایک آدمی سے روایت ہے کہ ایک رات میں سو نہ سکا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کس وجہ سے؟“ اس نے کہا: مجھے بچھونے کاٹا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم شام کے وقت «أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ» ”میں اللہ کے پورے کلمات کے ساتھ پناہ چاہتا ہوں اس کے شر سے جو اس نے پیدا کیا۔“ پڑھتے تو ان شاءاللہ تجھے کوئی نقصان نہ ہوتا۔ “
تخریج الحدیث: «444- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 951/2 ح 1838، ك 51 ب 4 ح 11) التمهيد 241/21، الاستذكار: 1774، و أخرجه أحمد (375/2) والبخاري فى خلق افعال العباد (58) والنسائي (السنن الكبريٰ: 10425، عمل اليوم والليلة: 589) من حديث مالك به ورواه مسلم (2709/55) من حديث ابي صالح به نحو المعنيٰ.»
|