دعا و اذکار کا بیان दुआएं और अल्लाह को याद करना دعا میں جلدی نہیں کرنی چاہئے “ दुआ में जल्दी नहीं करनी चाहिए ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے ہر ایک کی دعا قبول ہوتی ہے جب تک جلد بازی نہ کرے، یعنی یہ نہ کہے کہ میں نے دعا کی ہے لیکن قبول نہیں ہوئی۔“
تخریج الحدیث: «74- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 213/1 ح 498، ك 15 ب 8 ح 29) التمهيد 296/10، الاستذكار: 467، و أخرجه البخاري (6340) ومسلم (2735) من حديث مالك به.»
|