دعا و اذکار کا بیان दुआएं और अल्लाह को याद करना امت کی شفاعت کے لئے دعا باقی ہے “ उम्मत की शफ़ाअत के लिए दुआ बाक़ी है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نبی کو ایک (مقبول ہونے والی) دعا عطا کی گئی تھی جسے اس نبی نے مانگ لیا اور میں چاہتا ہوں کہ اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لئے باقی رکھ دوں۔“
تخریج الحدیث: «335- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 212/1 ح 495، ك 15 ب 8 ح 26) التمهيد 62/19، الاستذكار: 464، و أخرجه البخاري (6304) من حديث مالك به.»
|