دعا و اذکار کا بیان दुआएं और अल्लाह को याद करना معوذات کو بطور دم پڑھنا مسنون ہے “ माऊज़ात पढ़ कर दम करना सुन्नत है ”
اور اسی سند (کے ساتھ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار ہوتے تو خود اپنے اوپر معوذات (سورة الاخلاص، سورة الفلق اور سورة الناس) دم کر کے پھونک مارتے تھے۔ جب آپ کی بیماری زیادہ شدید ہو جاتی تو میں آپ پر دم کرتی اور آپ (کے جسد مبارک) پر برکت (حاصل کرنے) کے لئے آپ کا ہاتھ پھیرتی تھی۔
تخریج الحدیث: «42- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 942/2، 943 ح 1819، ك 50 ب 4 ح 10) التمهيد 129/8، الاستذكار: 1819، و أخرجه البخاري (5016) ومسلم (2192/51) من حديث مالك به.»
|