دعا و اذکار کا بیان दुआएं और अल्लाह को याद करना بخار سے نجات کی دعا “ बुख़ार से छुटकारे की दुआ ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بخار جہنم کے سانس میں سے ہے، لہٰذا اسے پانی کے ساتھ ٹھندا کرو، اور ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ اے اللہ! ہم سے عذاب دور فرما۔“
تخریج الحدیث: «254- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 945/2 ح 1825/2، ك 50 ب 6 ح 16/2 المرفوع فقط) الاستذكار:1761، أخرجه البخاري (5723) و مسلم (2207/79) من حديث مالك به المرفوع فقط ورواه الجوهري (704) عن ابن وهب عن مالك نحوه.»
|