كتاب الجهاد کتاب: جہاد کے احکام، مسائل و فضائل 13. بَابُ: الْغُزَاةِ وَفْدُ اللَّهِ تَعَالَى باب: غازی اللہ کے وفد (اس کے مقرب) ہیں۔
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے وفد میں تین (طرح کے لوگ شامل) ہیں (ایک) مجاہد (دوسرا) حاجی، (تیسرا) عمرہ کرنے والا“ ۱؎۔
تخریج الحدیث: «وانظر حدیث رقم: 2626 (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یعنی یہ تینوں اللہ کے مقرب ہیں اور اس کے ایلچی کا درجہ رکھتے ہیں۔ قال الشيخ الألباني: صحيح
|