كتاب الجمعة کتاب: جمعہ کے فضائل و مسائل 44. بَابُ: إِطَالَةِ الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْجُمُعَةِ باب: جمعہ کے بعد دو رکعت لمبی سنت پڑھنے کا بیان۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ وہ جمعہ کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے، اور ان کو لمبی کرتے تھے اور کہتے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسا ہی کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/الصلاة 244 (1127، 1128)، (تحفة الأشراف: 7548، مسند احمد 2/103 (شاذ) (ان دونوں رکعتوں کو لمبی کرنے کا ذکر شاذ ہے)»
قال الشيخ الألباني: شاذ بذكر إطالتهما
|