كتاب الذبائح کتاب: ذبیحہ کے احکام و مسائل 12. بَابُ: لُحُومِ الْخَيْلِ باب: گھوڑوں کے گوشت کا حکم۔
اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما کہتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک گھوڑا ذبح کیا، اور اس کا گوشت کھایا۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الصید 24 (5510 و 5511)، 27 (5519)، صحیح مسلم/الصید 6 (1942)، سنن النسائی/الضحایا 22 (4411)، 32 (4425، 4426)، (تحفة الأشراف: 15746)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/345، 346، 353)، سنن الدارمی/الأضاحي 22 (2035) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ہم نے خیبر کے زمانہ میں گھوڑے اور نیل گائے۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الصید 6 (1941)، سنن النسائی/الذبائح 29 (4332)، (تحفة الأشراف: 2810)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/المغازي 38 (4219)، الصید 27 (5520)، 28 (5524)، سنن ابی داود/الأطعمة 26 (3788)، 34 (3808)، سنن الترمذی/الأطعمة 5 (1793)، مسند احمد (3/322، 356، 361، 362، 385)، سنن الدارمی/الأضاحي 22 (2036) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|