جماع أَبْوَابِ صَدَقَةِ الْمَوَاشِي مِنَ الْإِبِلِ وَالْبَقَرِ وَالْغَنَمِ اونٹ، گائے اور بکریوں کی زکوٰۃ کے ابواب کا مجموعہ 1573. (18) بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ اسْمَ الزَّكَاةِ أَيْضًا وَاقِعٌ عَلَى صَدَقَةِ الْمَوَاشِي، إِذِ الصَّدَقَةُ وَالزَّكَاةُ اسْمَانِ [231 – أ] لِلْوَاجِبِ فِي الْمَالِ اس بات کی دلیل کا بیان کہ زکوٰۃ کا لفظ مویشیوں کے صدقہ پر بولا جاتا کیونکہ زکوٰۃ اور صدقہ مال میں واجب (اللہ تعالی کے حق کے) دو نام ہیں
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوذررضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت میں ہے کہ ”جو بھی اونٹوں کا مالک، گائے اور بکریوں کا مالک زکوٰۃ ادا نہیں کرتا۔۔۔۔“ میں یہ حدیث اس سے پہلے مکمّل لکھوا چکا ہوں۔
تخریج الحدیث: تقدم۔۔۔
|