1573. (18) بَابُ ذِكْرِ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ اسْمَ الزَّكَاةِ أَيْضًا وَاقِعٌ عَلَى صَدَقَةِ الْمَوَاشِي، إِذِ الصَّدَقَةُ وَالزَّكَاةُ اسْمَانِ [231 – أ] لِلْوَاجِبِ فِي الْمَالِ
1573. اس بات کی دلیل کا بیان کہ زکوٰۃ کا لفظ مویشیوں کے صدقہ پر بولا جاتا کیونکہ زکوٰۃ اور صدقہ مال میں واجب (اللہ تعالی کے حق کے) دو نام ہیں