جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ النِّسَاءِ فِي الْجَمَاعَةِ عورتوں کے نماز باجماعت ادا کرنے کے ابواب کا مجموعہ 1148. (197) بَابُ تَخْيِيرِ الْإِمَامِ فِي الِانْصِرَافِ مِنَ الصَّلَاةِ أَنْ يَنْصَرِفَ يُمْنَةً، أَوْ يَنْصَرِفَ يُسْرَةً. امام کو اختیار ہے کہ وہ نماز سے فارغ ہو کر دائیں طرف یا بائیں طرف پھرے
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ تم میں سے کوئی شخص شیطان کے لئے اپنے نفس سے حصّہ مقرر نہ کرے کہ وہ صرف دائیں طرف ہی پھرنے کو اپنے لئے صحیح اور ضروری سمجھے - میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علیہ وسلم کو اکثر اپنی بائیں طرف پھرتے ہوئے دیکھا ہے۔
تخریج الحدیث: صحيح بخاري
|