جُمَّاعُ أَبْوَابِ اللِّبَاسِ فِي الصَّلَاةِ نماز میں لباس کے متعلق ابواب کا مجموعہ 496. (263) بَابُ النَّهْيِ عَنِ السَّدْلِ فِي الصَّلَاةِ نماز میں سدل (کپڑالٹکانے) کے منع ہونے کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں کپڑا لٹکانے اور یہ کہ آدمی (نماز میں) اپنا منہ ڈھانپ لے، اس سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: حسن
|