جُمَّاعُ أَبْوَابِ اللِّبَاسِ فِي الصَّلَاةِ نماز میں لباس کے متعلق ابواب کا مجموعہ 494. (261) بَابُ اشْتِمَالِ الْمُبَاحِ فِي الصَّلَاةِ نماز میں جائز اشتمال کا بیان
تخریج الحدیث:
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں لپٹ کر نماز پڑھی۔
تخریج الحدیث:
|