جُمَّاعُ أَبْوَابِ اللِّبَاسِ فِي الصَّلَاةِ نماز میں لباس کے متعلق ابواب کا مجموعہ 487. (254) بَابُ الْمُخَالَفَةِ بَيْنَ طَرَفَيِ الثَّوْبِ إِذَا صَلَّى الْمُصَلِّي فِي الرِّدَاءِ الْوَاحِدِ أَوِ الْإِزَارِ الْوَاحِدِ جب نمازی ایک چادریا تہ بندمیں نماز پڑھے تو کپڑے کے کناروں کو اُلٹنے کا بیان
سیدنا عمرو بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدہ اٗم سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک ہی کپٹرے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے کناروں کو اُلٹا کر (کندھوں پر) ڈال دیا تھا۔
تخریج الحدیث: صحيح مسلم
|