مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الفضائل والشمائل
كتاب الفضائل والشمائل
تورات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر، بروایت دارمی
حدیث نمبر: 5753
Save to word اعراب
وكذا الدارمي عن عطاء عن ابن سلام نحوه وذكر حديث ابي هريرة: «نحن الآخرون» في «باب الجمعة» وَكَذَا الدَّارِمِيُّ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ سَلَامٍ نَحْوَهُ وَذَكَرَ حَدِيثَ أَبِي هُرَيْرَةَ: «نَحْنُ الْآخَرُونَ» فِي «بَاب الْجُمُعَة»
اور اسی طرح دارمی نے عطاء عن ابن سلام کی سند سے اسی مثل روایت کیا ہے، اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث ((نحن الآخرون .....)) باب الجمعۃ میں ذکر کی گئی ہے۔ صحیح، رواہ الدارمی۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الدارمي (1/ 5 ح 6)
حديث ’’نحن الآخرون‘‘ تقدم (1354)»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.