مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الفضائل والشمائل
كتاب الفضائل والشمائل
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قبر کا ذکر
حدیث نمبر: 5772
Save to word اعراب
وعن عبد الله بن سلام قال: مكتوب في التوراة صفة محمد وعيسى بن مريم يدفن معه قال ابو مودود: وقد بقي في البيت موضع قبره رواه الترمذي وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: مَكْتُوبٌ فِي التَّوْرَاةِ صِفَةُ مُحَمَّدٍ وَعِيسَى بن مَرْيَمَ يُدْفَنُ مَعَهُ قَالَ أَبُو مَوْدُودٍ: وَقَدْ بَقِي فِي الْبَيْت مَوضِع قَبره رَوَاهُ الترمذيُّ
عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، تورات میں محمد صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی صفت لکھی ہوئی ہے اور عیسیٰ ؑ محمد صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ دفن کیے جائیں گے۔ ابو مودود (راوی) نے بیان کیا: (عائشہ رضی اللہ عنہ کے) گھر میں ایک قبر کی جگہ باقی ہے۔ حسن، رواہ الترمذی۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه الترمذي (3617 وقال: حسن غريب)»

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.