مشكوة المصابيح
كتاب الفضائل والشمائل
كتاب الفضائل والشمائل
تورات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر، بروایت دارمی
حدیث نمبر: 5753
وَكَذَا الدَّارِمِيُّ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ سَلَامٍ نَحْوَهُ وَذَكَرَ حَدِيثَ أَبِي هُرَيْرَةَ: «نَحْنُ الْآخَرُونَ» فِي «بَاب الْجُمُعَة»
اور اسی طرح دارمی نے عطاء عن ابن سلام کی سند سے اسی مثل روایت کیا ہے، اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث ((نحن الآخرون .....)) ”باب الجمعۃ“ میں ذکر کی گئی ہے۔ صحیح، رواہ الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الدارمي (1/ 5 ح 6)
حديث ’’نحن الآخرون‘‘ تقدم (1354)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح