كتاب الرقاق كتاب الرقاق |
مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق كتاب الرقاق فقراء اور مہاجرین کے ذریعہ فتح پانے کی دعا کرتے تھے
امیہ بن خالد بن عبداللہ بن اسید، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ مہاجر فقرا کی دعاؤں کے ذریعے فتح طلب کیا کرتے تھے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (14/ 264 ح 4062) ٭ السند مرسل و سفيان الثوري و أبو إسحاق مدلسان و عنعنا.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.