كتاب الرقاق كتاب الرقاق |
مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق كتاب الرقاق مسکین اور فقراء جنت میں چالیس سال پہلے داخل ہوں گے، براویت ابن ماجہ
اور ابن ماجہ نے ابو سعید رضی اللہ عنہ سے ”مساکین کے گروہ میں اٹھا“ تک روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (4126) ٭ يزيد بن سنان: ضعيف و أبو المبارک مجھول و للحديث شواھد ضعيفة و لم يصب من صححه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.