مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق
كتاب الرقاق
فقراء اور مہاجرین کے ذریعہ فتح پانے کی دعا کرتے تھے
حدیث نمبر: 5247
وَعَنْ أُمَيَّةَ بْنِ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بن أسيد عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ كَانَ يَسْتَفْتِحُ بِصَعَالِيكِ الْمُهَاجِرِينَ. رَوَاهُ فِي «شَرْحِ السّنة»
امیہ بن خالد بن عبداللہ بن اسید، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ مہاجر فقرا کی دعاؤں کے ذریعے فتح طلب کیا کرتے تھے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (14/ 264 ح 4062)
٭ السند مرسل و سفيان الثوري و أبو إسحاق مدلسان و عنعنا.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف