كتاب الرقاق كتاب الرقاق |
مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق كتاب الرقاق ریا کاری کرنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ذلیل کرے گا
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص اپنے عمل کے متعلق لوگوں کو سناتا ہے تو اللہ اس کے متعلق اپنی مخلوق کے کانوں تک سنا دیتا ہے اور وہ اسے حقیر و ذلیل کر دیتا ہے۔ “ صحیح، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه البيھقي في شعب الإيمان (6822، نسخة محققة: 6403) [و أحمد (2/ 162، 212، 223)] ٭ قلت: فيه رجل يقال له أبو يزيد وھو خيثمة بن عبد الرحمٰن کما في حلية الأولياء (4/ 123) و مجمع الزوائد (10/ 222) فالحديث صحيح والحمد للّٰه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.