كتاب الرقاق كتاب الرقاق |
مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق كتاب الرقاق اللہ تعالیٰ کے محبوب بندے
سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ ایسے مالدار کو پسند فرماتا ہے جو پرہیزگار، گم نام ہو۔ “ رواہ مسلم۔ اور ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث: ”حسد صرف دو آدمیوں پر ہے“ باب فضائل القرآن میں بیان ہو چکی ہے۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (11/ 2965) حديث ابن عمر تقدم (2113)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.