كتاب الرقاق كتاب الرقاق |
مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق كتاب الرقاق دنیا سے بے رغبتی کی ترغیب
ابوہاشم بن عتبہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے وصیت کرتے ہوئے فرمایا: ”تمہارے لیے اتنا مال جمع کرنا ہی کافی ہے کہ ایک خادم ہو اور اللہ کی راہ میں (جہاد کرنے کے لیے) ایک سواری ہو۔ “ احمد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ، اور مصابیح کے بعض نسخوں میں ابوہاشم بن عتبد یعنی تاء کے بجائے دال کا ذکر ہے، اور یہ تصحیف ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ احمد و الترمذی و نسائی و ابن ماجہ و مصابیح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أحمد (5/ 290 ح 22863) و الترمذي (2327) و النسائي (8/ 218. 219 ح 5374) و ابن ماجه (4103) و ذکره البغوي في مصابيح السنة (3/ 423. 424 ح 4027 و فيه ’’عتبة‘‘ بالتاء) ٭ أبو وائل رواه عن سمرة بن سھم وھو رجل مجھول و روي النسائي في الکبري (507/5 ح 9812) بسند حسن عن بريدة رضي الله عنه رفعه: ((يکفي أحدکم من الدنيا خادم و مرکب.)) وھو يغني عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.