كتاب الرقاق كتاب الرقاق |
مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق كتاب الرقاق امت کی پہلی نیکی آخرت کا یقین اور پہلا فساد لمبی عمر کی آرزو
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس امت کی پہلی صلاح (آخرت کا) یقین اور دنیا سے بے رغبتی ہے، جبکہ اس کا اول فساد بخل اور (لامحدود) آرزوئیں ہیں۔ “ سندہ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه البيھقي في شعب الإيمان (10844، نسخة محققة: 10350) ٭ فيه أبو عبد الرحمٰن السلمي ضعيف جدًا و عبد الله بن لھيعة مدلس و عنعن إن صح السند إليه و للحديث لون آخر عند أحمد (الزھد ص 10 ح 51) و سنده ضعيف لانقطاعه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.