كِتَابُ الْبِرِّ وَ الصِّلَةِ نیکی اور صلہ رحمی کا بیان شور و غل کی ممانعت کا بیان
سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے چچا جان! آپ کی اولاد شور بہت کرتی ہے، اور دوسرے لوگ خیر و برکت سے دور رہتے ہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1058
قال الهيثمي: وفيه مجاهيل ولا يصح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 154)» حكم: إسناده ضعيف
|