كِتَابُ الْبِرِّ وَ الصِّلَةِ نیکی اور صلہ رحمی کا بیان بچوں کی دینی تربیت کی ترغیب کا بیان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے: ”جس نے چھوٹے بچے کی لا الہ الا اللہ کہنے تک پرورش کی تو اللہ تعالیٰ اس کا حساب نہیں لے گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4865، والطبراني فى «الصغير» برقم: 711، ضعيف الجامع برقم: 5595، قال الشيخ الألباني: موضوع
قال الهيثمي: وفيه سليمان بن داود الشاذكوني وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 / 159)» حكم: إسناده ضعيف
|