كِتَابُ الْبِرِّ وَ الصِّلَةِ نیکی اور صلہ رحمی کا بیان تنگ دست کو ڈھیل دینے اور آسانی کرنے کی فضیلت کا بیان
سیدنا کعب بن عجرہ انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص تنگدست کو ڈھیل دے اور اس پر آسانی کرے تو اللہ تعالیٰ اس پر اپنا سایہ ڈالے گا، جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہو گا۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 214، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4241، والطبراني فى «الصغير» برقم: 581، وله شواهد من حديث أبى قتادة الأنصاري فارس رسول الله، فأما حديث أبى قتادة الأنصاري فارس رسول الله، أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1563، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22997»
حكم: صحيح
|