كِتَابُ الْبِرِّ وَ الصِّلَةِ نیکی اور صلہ رحمی کا بیان حیا کی فضیلت اور فحش گوئی کی برائی کا بیان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عائشہ! اگر حیا کوئی مرد ہوتا تو ضرور نیک مرد ہوتا، اگر فحش گوئی کوئی مرد ہوتا تو ضرور وہ برا مرد ہوتا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطيالسي فى «مسنده» برقم: 1598، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 2624، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 331، 4718، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 674، ضعيف الجامع برقم: 483
قال الهيثمي: وفيه ابن لهيعة وهو لين، وبقية رجاله رجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (8 /27)» حكم: إسناده ضعيف
|