كِتَابُ الْبِرِّ وَ الصِّلَةِ نیکی اور صلہ رحمی کا بیان اپنے قبیلے کی مدافعت کی ترغیب کا بیان
سیدنا سراقہ بن مالک بن جعشم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں بہتر وہ ہے جو اپنے قبیلے سے مدافعت کرے، جب تک کہ وہ گناہ کا مرتکب نہ ہو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 5120، قال الشيخ الألباني: ضعيف، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6993، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1020، ضعيف الجامع برقم: 2915، سلسلة الاحاديث الضعيفة للالباني:182، قال الشيخ الألباني: موضوع»
حكم: إسناده ضعيف
|