كِتَابُ الاسْتِئْذَانُ كتاب الاستئذان 510. بَابُ الاسْتِئْذَانِ فِي حَوَانِيتِ السُّوقِ بازار کی دکانوں میں اجازت طلب کرنے کا بیان
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بازار کی دکانوں میں جانے کی اجازت نہیں مانگتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحيح:»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کپڑا فروشوں کے سائبان میں جانے کی اجات طلب کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البيهقي فى الشعب: 8464»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|