كِتَابُ الاسْتِئْذَانُ كتاب الاستئذان 489. بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَبِيهِ وَوَلَدِهِ اپنے باپ اور اولاد سے اجازت طلب کرنا
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: آدمی کو اپنی اولاد اور والدہ سے اندر آنے کی اجازت لینی چاہیے، اگرچہ والدہ بوڑھی ہی کیوں نہ ہو۔ اسی طرح اپنے بہن بھائیوں اور باپ سے بھی اجازت لینی چاہیے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف الإسناد موقوفًا: أخرجه ابن أبى شيبة: 17599»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد موقوفًا
|