كِتَابُ الاسْتِئْذَانُ كتاب الاستئذان 491. بَابُ يَسْتَأْذِنُ عَلَى أَخِيهِ بھائی سے اجازت لے کر اندر آنے کا بیان
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: آدمی کو چاہیے کہ وہ اپنے باپ، ماں، اور بھائی بہن سے بھی اجازت لے کر اندر جائے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف الإسناد موقوفًا: أخرجه ابن أبى شيبة: 17607»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد موقوفًا
|