مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179 :حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
حج کے مسائل
سوار ہو کر طواف کرنا۔
حدیث نمبر: 699
Save to word مکررات اعراب
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں اپنی اونٹنی پر بیت اللہ کا طواف کیا اور حجراسود کو اپنی چھڑی سے چھوتے تھے۔ (سوار اس لئے ہوئے) تاکہ لوگ آپ کو دیکھیں اور آپ اونچے ہو جائیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مسائل پوچھیں، اس لئے کہ لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت گھیرا ہوا تھا۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.