نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب रसूल अल्लाह ﷺ के सहाबा की फ़ज़ीलत سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں چار آدمی قرآن کے حافظ تھے، یہ سب انصاری ہی تھے۔ ابی بن کعب، معاذ بن جبل، ابوزید، اور زید بن ثابت سیدنا انس سے کہا گیا کہ ابوزید کون تھے؟ انھوں نے کہا کہ میرے چچاؤں میں سے ایک چچا تھے۔
|