نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب रसूल अल्लाह ﷺ के सहाबा की फ़ज़ीलत جس نے مکہ سے ہجرت کی اس کو حج یا عمرہ کر کے پھر مکہ میں رہنا کیسا ہے؟
سیدنا العلاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مہاجر کو منیٰ سے لوٹنے کے بعد (جب حج ختم ہو جائے تو) تین دن تک (مکہ میں) رہنا درست ہے۔“
|