جمعہ کا بیان जुमा के बारे में جب امام دوران خطبہ کسی شخص کو آتا دیکھے تو اسے حکم دے کہ دو رکعت نماز پڑھ لے۔ “ जब इमाम किसी व्यक्ति को ख़ुत्बे के बीच आते हुए देखे, तो उसे दो रकअत नमाज़ पढ़ने का हुक्म दे ”
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص (مسجد میں) آیا (اور بیٹھ گیا) اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے دریافت فرمایا: ”کیا تو دو رکعت (تحیۃ المسجد) پڑھ چکا ہے؟“ اس نے عرض کی کہ نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اٹھ اور دو رکعت نماز پڑھ لے۔“
|