جمعہ کا بیان जुमा के बारे में جمعہ کے دن خوشبو لگانا (مسنون ہے)۔ “ जुमा के दिन ख़ुश्बू लगाना सुन्नत है ”
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بالغ پر جمعہ کے دن نہانا ضروری ہے اور یہ کہ مسواک کرے اور اگر میسر ہو تو خوشبو لگائے۔“
|